Shab-e-Barat 2022 Date: 15 Shaban 1443 - Islam - JobsPhoto - Jobs Photo


 

Post Top Ad

Friday 18 March 2022

Shab-e-Barat 2022 Date: 15 Shaban 1443 - Islam - JobsPhoto

Shab e Barat 2022 Date in Pakistan.
Friday, 18 March 2022


شب برأت آنے والی ہے اس مبارک رات میں اللہ پاک کی بارگاہ میں ہم سب کے نامۂ اعمال پیش ہونے ہیں

❓❓🥲🥲🥲

کسی سے ماں ناراض ہے

کسی سے باپ ناراض ہے

کسی سے استاد ناراض ہے

کسی سے بھائی ناراض ہے

کسی سے بہن ناراض ہے 

کسی سے شوہر ناراض ہے

کسی سے بیوی ناراض ہے

کسی سے رشتہ دار ناراض ہے

کسی سے دوست ناراض ہے_

اور ہم ہیں کہ "فیس بک" اور "واٹس ایپ"  پر ان لوگوں سے معافی مانگ رہے ہیں جن سے کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی🥲🥲۔۔۔۔۔

معافی ان لوگوں سے مانگیے جو حقیقتاً ہم سے ناراض ہیں ۔۔۔

اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے، اور ہماری کوتاہیوں کو درگزر فرمائے 

 ...آمین یارب العٰلمین

shab e barat dua



مغفرت کی رات آنے والی ہے مجھ گناہگار کو لازمی لازمی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔🤲🤲🤲


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad